ملازمت کے احکام
کیا ملازمین کی نگرانی اور ان کی رپورٹیں اوپر پہچانا ممنوعہ تجسس ہے؟
زیر ناف اور مخصوص جگہ کے بال لیزر کے ذریعے زائل کرنے والے کلینک پر کام کرنے کا حکم
ایسے ویب پورٹل پر کام کیسا ہے جو گاہک اور خدمات پیش کرنے والوں کے درمیان بروکری کا کام کرتا ہے؟
خدمات پیش کرنے والوں اور خدمات طلب کرنے والوں کے درمیان بروکری کا کردار ادا کرتے ہوئے معاوضہ لینا جائز ہے، اسے دلالی اور فقہا کی زبان میں سمسرہ کہا جاتا ہے، تاہم اس کے شرط یہ ہے کہ جس خدمت کے لیے معاہدہ ہو رہا ہے وہ مباح ہو، اس کی تفصیلات مکمل جواب میں ملاحظہ کی جا سکتی ہیں۔ایمازون مکینکل ٹرک (Amazon Mechanical Turk) ویب سائٹ پر کام کرنے کا کیا حکم ہے؟
ہسپتال میں وردی پہننا لازمی ہے تو کیا دایہ مختصر بازو والی وردی پہن سکتی ہے؟
ہفتہ ميں كچھ ايام كام اور باقى ايام عبادت ميں گزارنا چاہتا ہے
نو عمر لڑکوں کی رہنمائی کے لیے کہانی نویسی کا حکم ہے؟
بعض ملازمین کو تنخواہ میں اضافے اور ترقی سے محروم رکھتا تھا، اب توبہ کیسے کرے؟
مغربی ممالک میں جائز اور حرام ملازمتوں کو پہچاننے کے لیے اصول و ضوابط
دفتری موبائل کا بیلنس مہینے کے آخر میں بچ جائے تو اسے ذاتی استعمال میں لانے کا حکم
دفتر کی ضرورت سے زائد کال کرنے کی سہولت یا فری بیلنس اگر وقت گزرنے پر ختم ہو جاتا ہے کہ اسے دفتر کی کسی بھی ضرورت کے تحت استعمال نہیں کیا جا سکتا : تو ظاہر یہی ہے کہ فضول میں ضائع ہونے کی بجائے دفتر کا ملازم انہیں ذاتی استعمال میں لے آئے یہ بہتر ہے؛ کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے مال کو ضائع کرنے سے بھی منع فرمایا ہے اور یہاں دفتری ضروریات سے زائد بیلنس جس سے استفادہ کرنے کی چاہت بھی ادارے کے ہاں نہیں پائی جاتی ؛ وقت گزرنے پر ضائع ہو جائے گا۔ تاہم اگر ادارے کے ذمہ داران سے اجازت لینا ممکن ہو تو یہ زیادہ بہتر اور اچھا ہے، اور ہر صورت میں بری الذمہ ہونے کا باعث ہے۔