قرآن اور علوم قرآن
اس زمرے میں قرآن کریم سے متعلق موضوعات ہیں جن میں شان نزول، تجوید، آیات کی تفسیر، اعجاز قرآن، سورتوں اور آیات کے فضائل، رسم قرآنی، مصحف کے احکام اور دیگر امور شامل ہیں۔
قرآن کریم کے بارے میں سلف صالحین کا عقیدہ
تلاوت کے دوران بات کرنے کے بعد تلاوت پوری کرنی ہو تو کیا تعوذ دوبارہ پڑھے گا؟
اگر کوئی شخص چھینک، سلام یا سوال کے جواب جیسے کسی عذر کی بنا پر تلاوت سے رکے اور اس کی نیت یہی ہو کہ وہ اس عارضی عذر کے بعد تلاوت جاری رکھے گا تو پھر ایسی صورت میں اس کے لیے پہلی بار تعوذ پڑھنا کافی ہے، اسے دوبارہ تعوذ پڑھنے کا نہیں کہا جائے گا، ہاں اگر درمیان میں وقفہ لمبا ہو جائے تو پھر تعوذ پڑھے گا۔قرآن کریم کی سب سے آخر میں نازل ہونے والی آیت
وضو کے بغیر قرآن مجید کو غلاف سے چھونے کا حکم
قرآن کریم کو گنگنا کر پڑھنے کا مفہوم
کیا قرآن کریم کی سورتوں کے نام توقیفی ہیں؟
عرضہ اخیرہ کیا ہے اور کیا اس کے بعد بھی قرآن کریم کا نزول ہوا؟
نزول قرآن کی ابتدا رمضان میں لیلۃ القدر سے ہوئی، جبکہ روزے 2 ہجری کو فرض ہوئے۔
موبائل کی کالر ٹون میں دعا، قرآن کی تلاوت یا اذان لگانے کا حکم
قرآن کریم کی تلاوت کے بعد دعا