حرام خرید و فروخت
گردہ فروخت کرنا حرام ہے
بیع التصریف کا حکم
کاسمیٹیکس کا سامان فروخت کرنے کا حکم
کیا سیلز مین کا کسی چیز کی قیمت پیشگی وصول کرنا ملکیت میں غیر موجود چیز کی فروختگی میں شامل ہو گا؟
تمام گفتگو کا خلاصہ یہ ہے کہ: سیلزمین کسی بھی کسٹمر سے قیمت یا بیعانہ کی ادائیگی کا مطالبہ متعلقہ چیز کی ملکیت سے قبل نہیں کر سکتا، وگرنہ شرعی ممانعت میں ملوث ہو جائے گا کہ وہ غیر ملکیتی چیز کو فروخت کر رہا ہے۔طلبہ کے لیے اسائنمنٹ ، مشقیں اور مقالات لکھ کر فروخت کرنے کا حکم
سگریٹ نوشی سے توبہ کرنے سے قبل ادھار خریدی ہوئی سگریٹ کی رقم واپس کرنا لازم ہے؟
جمعہ کے وقت میں ڈیجیٹل تجارت کرنے کا کیا حکم ہے؟
نماز جمعہ کی اذان کے بعد خرید و فروخت کی ممانعت ہے، اس ممانعت میں ایسے تمام کام بھی شامل ہیں جو انسان کو نماز جمعہ سے مشغول کر دیں، لہذا یہ ممانعت صرف عرف عام کی تجارت کے ساتھ خاص نہیں ہیں۔ اس بنا پر جمعہ کے وقت میں ڈیجیٹل تجارت میں مصروف رہنا حرام ہے، اور چونکہ نمازوں کے اوقات ہر علاقے میں الگ ہوتے ہیں، اس لیے بہتر یہ ہے کہ آپ اپنی ویب سائٹ پر لکھ کر لگائیں کہ: " معزز خریداروں سے گزارش ہے کہ اگر آپ پر جمعہ فرض ہے کہ تو نماز جمعہ کے وقت کا خیال کریں اور اس وقت میں خریداری نہ کریں"۔آپشن کنٹریکٹ "Option contracts"کی صورت میں مخلوط حصص فروخت کرنے کا حکم
- اگر حصص ہر قسم کی شرعی قباحتوں سے پاک صاف ہوں، مخلوط یا حرام نہ ہوں تو ایسے حصص کی خرید و فروخت میں کوئی حرج نہیں ہے۔ 2- "Option contracts" آپشن کنٹریکٹ کے تحت حصص کا کاروبار جائز نہیں ہے، چاہے اس میں آپشن بائع کے پاس ہو یا مشتری کے پاس ، تفصیلات جاننے کے لیے تفصیلی جواب ملاحظہ فرمائیں۔تحائف اور گڑیا کی خرید و فروخت کا حکم
تصاوير پر مشتمل سونے كے سكوں كى خريدارى