زمرہ جات
عقیدہدکھائیں›جوابات: 51ذیلی زمرے: 6
حدیث اور علوم حدیثدکھائیں›جوابات: 34ذیلی زمرے: 4
قرآن اور علوم قرآندکھائیں›جوابات: 62ذیلی زمرے: 3
خانگی فقہدکھائیں›جوابات: 93ذیلی زمرے: 18
آداب، اخلاق، رقت آمیزیدکھائیں›جوابات: 7ذیلی زمرے: 3
تعلیم و دعوتدکھائیں›جوابات: 3ذیلی زمرے: 2
نفسیاتی اور سماجی مسائلدکھائیں›جوابات: 131ذیلی زمرے: 2
تاریخ اورسیرتدکھائیں›جوابات: 24ذیلی زمرے: 3
تربیت و پرورشدکھائیں›جوابات: 5ذیلی زمرے: 2
انشورنس
کمرشل انشورنس اور تعاونی انشورنس میں فرق
808کار ٹھیک کروانے کے بعد انشورنس کمپنی نے قسط کی مقدار بڑھا دی تو اس کمپنی کو چھوڑنے کا کیا حکم ہے؟
2,396کسی مریض کو میڈیکل انشورنس کی بنا پر اتنی زیادہ ادویات دینا کہ غالب گمان یہی ہو کہ یہ ادویات اس کی ضرورت سے زیادہ ہیں اور وہ ان میں سے کچھ فروخت بھی کرے گا۔
2,581وقت سے قبل ریٹائرمنٹ لینے پر حکومت سے مالی معاونت وصول کرنے کا حکم۔
2,065دوست کے گھر کی مرمت ہونے والی ہے تو کیا کمرشل انشورنس سے معاوضہ لینے کے لئے اس کی مدد کر سکتا ہے؟
2,496ملازم کی وفات کے بعد انشورنس اور پنشن کی مد میں ملنے والی رقم ترکہ میں شامل ہو گی؟
10,042حکومت کی جانب سے دی جانے والی سماجی انشورنس کا کیا حکم ہے؟
خلاصہ : یہ ہوا کہ سماجی تحفظ فنڈ (Social security) جو کہ حکومت کی جانب سے قائم کیا جاتا ہے یہ جائز انشورنس کی صورتوں میں سے ہے، اور اس کی تعاونی انشورنس کے ساتھ مشابہت بہت زیادہ ہے، لہذا ایسی انشورنس میں شامل ہونا اور اس سے فائدہ لینے میں کوئی حرج نہیں ہے، چاہے ایسی انشورنس میں شمولیت جبری ہو یا اختیاری۔ اس موضوع میں مزید پڑھنے کیلیے آپ درج ذیل عربی کتب کا مطالعہ بھی کریں: الأحكام التبعية لعقود التأمين ” از: ڈاکٹر احمد بن حمد ونیس۔ -” التأمين التكافلي الإسلامي ” از: ڈاکٹر علی محی الدین القره داغی۔ – ” معالم التأمين الإسلامي ” از: ڈاکٹر صالح العلی اور ڈاکٹر سمیح الحسن۔ واللہ اعلم.10,664کیا موبائل فون کی انشورنس کروانا جائز ہے؟
8,569جبری انشورنس قسطوں میں ادا کرنا
3,668میڈیکل انشورنس کا،اور ہسپتال کے شعبہ انشورنس میں کام کرنے کا حکم
14,886