حرام خرید و فروخت
میڈیکل لیبارٹریوں کو خون کے سیرم (Serum)فروخت کرنے کا حکم
ایسی چیزوں کو بیچنے کا حکم جو فروخت کنندہ کی ملکیت نہیں ، نیز ایسے لین دین کو درست کرنے کے طریقے
ویب ڈیزائنر کے طور پر کام کرنے کا حکم
دکاندار کا جھوٹ بولتے ہوئے کہنا کہ؛ میری اس چیز کی اتنی قیمت لگ گئی ہے۔
ذی روح چیزوں کی شکل میں کیک وغیرہ بنانے اور انہیں فروخت کرنے کا حکم
ایسے مے خانہ کو کیک اور پیسٹری فروخت کرنے کا حکم جہاں شراب نوشی کی جاتی ہے
سونے کی کرنسی نوٹ کے عوض بیع تبھی جائز ہو گی جب اسی مجلس میں پوری قیمت وصول کر لے
ایسی چیز فروخت کرنا جو ابھی ملکیت میں نہیں ہے۔
قرض کی قرض سے بیع کیوں حرام ہے؟ اور کیا اس ممانعت میں وعدۂ ِ مرابحہ بھی شامل ہے؟
کسی سے ادھار چیز خرید کر اسی کو کم قیمت میں نقدا فروخت کرنا جائز نہیں ہے؛ کیونکہ اس طرح یہ بیع العینہ بن جائے گی جو کہ سودی لین دین کا ذریعہ ہے، اور اس کی متعدد صورتیں ہیں، بیع کے وعدے پر بیع کا حکم نہیں لگتا الا کہ بیع کا وعدہ فریقین پر لازم ہو۔مسلمان کی بیع پر بیع اور قیمت پر قیمت لگانے کی وضاحت