اعتکاف
آخری عشرے میں اعتکاف بیٹھی اور پھر ماہواری آ گئی، اب کیا حکم ہے؟
خلاصہ یہ ہوا کہ: اگر آپ کا اعتکاف نفلی تھا -اور لگتا بھی ایسا ہی ہے- تو حیض سے پہلے جتنا اعتکاف ہوا وہ صحیح ہے، اور حیض کے بعد جو حصہ اعتکاف کا باقی تھا اس کیلیے آپ کو دوبارہ مسجد جانے کی ضرورت نہیں ہے، اور اگر آپ کا اعتکاف نذر ماننے کی وجہ سے واجب تھا تو پھر نذر ماننے کیلیے جو الفاظ کہے تھے انہیں دیکھنا ہو گا کہ کیا آپ کے الفاظ کا مطلب یہ بنتا ہے کہ آپ پر مکمل اعتکاف کرنا ضروری ہے یا نہیں؟.کیا اعتکاف کے دوران دوسروں سے بات کی جاسکتی ہے؟
اعتكاف ميں نبي كريم صلي اللہ عليہ وسلم كا طريقہ
تين بيويوں والا شخص پورے رمضان كا اعتكاف كرنا چاہتا ہے اور بيوياں اسے اپنے ساتھ چاہتى ہيں
اعتکاف کی شروط
اعتکاف کا حکم اورمشروعیت کے دلائل
مسجد نبوى كى بجائے كسى ايسے امام كے پيچھے نما زادا كرنا جہاں زيادہ خشوع پيدا ہوتا ہو
غير مطمئن كردہ اسباب كے والد صاحب اعتكاف نہيں كرنے ديتے
مسجد سے عليحدہ كمرہ ميں اعتكاف كرنے كا حكم
مسلمانوں كى ضروريات پورى كرنے كے ليے اعتكاف كى حالت ميں ٹيلى فون كرنا