قسم اور نذر و نیاز
- 1,161
اگر قسم اٹھاتے ہوئے یا نذر مانتے ہوئے ان شاء اللہ کہہ دیا تو کیا حکم ہے؟
- 2,534
یمین غموس [جھوٹی قسم] کا کفارہ صرف سچی توبہ ہے۔
- 855
اس نے قسم اٹھائی تھی کہ کرایہ وہ دے گا، لیکن دوست نے ادا کر دیا۔
فرمان باری تعالی: { مِنْ أَوْسَطِ مَا تُطْعِمُونَ أَهْلِيكُمْ} کا مفہوم
قسم کے کفارے کے متعلق فرمانِ باری تعالی: { مِنْ أَوْسَطِ مَا تُطْعِمُونَ أَهْلِيكُمْ} ترجمہ: اوسط درجے کا کھانا جو تم اپنے اہل و عیال کو کھلاتے ہو۔ [المائدہ: 89] میں یہ نہیں ہے کہ کفارہ دینے والا لازمی طور پر اپنے گھر والوں کو کھلاتا ہو، بلکہ یہ تو وضاحت کے لیے کہا گیا ہے کہ کھانا اس متوسط درجے کا ہو جو انسان خود کھاتا ہے، یا اس کے اہل خانہ کھاتے ہیں۔1,590- 3,639
قسم اٹھا کر توڑنا جائز ہے؟
- 2,113
کوئی کسی کام کو نہ کرنے کی قسم اٹھائے پھر اپنی اس قسم کو نہ توڑنے یا کفارہ نہ دینے کی قسم اٹھائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
- 2,174
اللہ تعالی کی آیات کی قسم اٹھانے کا حکم
- 1,177
قرآن کے حق کی قسم اٹھانے کا حکم
- 1,871
کیا قسم کا کفارہ دیتے ہوئے یہ کافی ہو گا کہ مساکین کے لیے ہوٹل سے کھانا خرید لے؟
- 1,675
قسم کے کفارے کا روزہ رکھا، اب اسے اپنے روزے کے متعلق شک ہے کیونکہ وہ کفارے میں کھانا کھلا سکتا ہے۔