زمرہ جات
عقیدہدکھائیں›جوابات: 51ذیلی زمرے: 6
حدیث اور علوم حدیثدکھائیں›جوابات: 34ذیلی زمرے: 4
قرآن اور علوم قرآندکھائیں›جوابات: 62ذیلی زمرے: 3
خانگی فقہدکھائیں›جوابات: 93ذیلی زمرے: 18
آداب، اخلاق، رقت آمیزیدکھائیں›جوابات: 7ذیلی زمرے: 3
تعلیم و دعوتدکھائیں›جوابات: 3ذیلی زمرے: 2
نفسیاتی اور سماجی مسائلدکھائیں›جوابات: 131ذیلی زمرے: 2
تاریخ اورسیرتدکھائیں›جوابات: 24ذیلی زمرے: 3
تربیت و پرورشدکھائیں›جوابات: 5ذیلی زمرے: 2
روزہ توڑنے والی چیزیں
اگر کوئی شخص مشت زنی کرے اور منی خارج نہ ہونے دے، پھر منی پیشاب کے ساتھ خارج ہو جائے تو کیا روزہ فاسد ہو جائے گا؟
اگر مشت زنی کے دوران منی اس لیے خارج نہیں ہوئی کہ آلہ تناسل مضبوطی سے پکڑ لیا تھا اور پھر بعد میں پیشاب کے ساتھ خارج ہو گئی ، یا ویسے ہی خارج ہو گئی تو ہر دو صورت میں اس کا روزہ ٹوٹ گیا ہے، اس پر قضا لازم ہے۔9,960رمضان المبارك ميں بغير انزال كےمشت زني كرنا
10,149کیا جان بوجھ کر عود ہندی کا دھواں کھینچنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟
6,707چہرے کی سرخ سوزش اور روزہ
2,143دوران احتلام آنکھ کھل گئی اور منی کے کچھ قطرے بھی نکل آئے تھے، تو اس نے مشت زنی کر لی، تو کیا اس کا روزہ فاسد ہو جائے گا؟
4,434بغیر شہوت کے منی خارج ہونے سے روزہ فاسد نہیں ہوتا۔
رمضان میں شہوت کی بنا پر منی خارج کرنے سے روزہ فاسد ہو جاتا ہے، لیکن کیا کسی اور وجہ سے انسان منی خارج کر دے تو کیا اس سے بھی روزہ فاسد ہو جائے گا؟ میرے ساتھ کچھ یوں ہوا کہ میرا پیپر تھا اور نگران خاتون نے کہنا شروع کر دیا کہ باقی صرف تین منٹ رہ گئے ہیں، تو وقت کم رہ جانے کی وجہ سے مجھ پر شدید ذہنی دباؤ آیا اور غیر ارادی طور پر میری منی خارج ہو گئی، تو کیا میرا روزہ ٹوٹ گیا؟ اور کیا مجھ پر غسل بھی واجب ہو گا؟7,148رمضان میں دن کے وقت فون پر جنسی باتیں کرنے کا حکم، اور اس پر توبہ لازم ہو گی یا کفارہ ہو گا؟
4,486حلق اور منہ کے اندرونی حصے کی فقہائے کرام کے ہاں حد بندی، اور کیا حلق کے کوے تک پانی پہنچنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟
6,987رمضان میں دن کے وقت دانتوں کو سیدھا کرنے وال فریم پہن کر رکھنے کا حکم۔
1,955باتوں باتوں میں منی خارج کرنے سے روزہ فاسد ہو جائے گا یا اس کا حکم خیالات میں آ کر منی خارج کرنے والا ہو گا؟
4,258