زکاۃ
زکاۃ فرض کرنے میں کیا حکمت ہے؟
علمائے کرام نے زکاۃ فرض ہونے کی متعدد حکمتیں ذکر کی ہیں، اور زکاۃ ادا کرنے والے کو حاصل ہونے والے دینی و دنیاوی فوائد بھی ذکر کیے ہیں، چنانچہ ان تمام حکمتوں میں سے ایک یہ ہے کہ زکاۃ کی وجہ سے مسلم سماج میں مثبت تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں اور لوگوں کو زکاۃ سے فائدہ ہوتا ہے، ان حکمتوں کی تفصیلات کے لیے تفصیلی جواب ملاحظہ کریں۔حصص قسطوں میں خریدے ہیں تو کیا زکاۃ ادا کرتے ہوئے اقساط منہا کی جائیں گی؟
سرمایہ کاری کی رقم کے ساتھ اس کا منافع ملا کر سال گزرنے پر زکاۃ نکالی جائی گی
مقروض کو زکاۃ دی جائے تو وہ اس سے قرض کی ادائیگی کرے۔
ایک شخص اپنے مال کی زکاۃ متعین کر دیتا ہے لیکن وہی چیز چوری ہو جاتی ہے، تو کیا اس کا متبادل زکاۃ میں دینا لازم ہے؟
زكاۃ اور صدقہ كے مابين فرق
کیا کوئی غریب آدمی زکاۃ دہندہ کو اپنی طرف سے زکاۃ وصولی کا نمائندہ بنا سکتا ہے؟
زکاۃ کے مالی سال کے دوران حاصل ہونے والے سونے کی زکاۃ
چاولوں کا تھیلا تحفے میں ملا تو کیا اس میں سے فطرانہ ادا کر سکتا ہے؟
زکاۃ نہ دینے والا شخص اگر مر جائے تو اس کا انجام کیا ہو گا؟