روزہ توڑنے والی چیزیں
رمضان میں دن کے وقت لواطت کا ارتکاب کر لیا، انہیں کفارے کے بارے میں علم نہیں تھا
ماسک پہننے کی وجہ سے ہونٹوں تک آنے والے لعاب کو نگلنے کا کیا حکم ہے؟
اگر لعاب یا تھوک ہونٹوں تک آ جائے اور غیر ارادی طور انسان اسے نگل لے، مثلاً غیر ارادی طور پر زبان سے اپنے ہونٹ تر کرے تو اس پر کوئی حرج نہیں ہے۔ اسی طرح ہونٹ خشک ہو جائیں اور پھر وہ اپنے ہونٹوں کو بند کر لے تو خشک ہو جانے کی وجہ سے لعاب وغیرہ کے اثرات بھی زائل ہو جائیں گے، اور روزہ توڑنے کا عمداً یا خطاً سبب بننے والا کوئی اثر باقی نہیں رہے گا۔ لیکن اگر ہونٹوں تک آنے والے تھوک کو عمداً نگلے تو اس کے روزہ ٹوٹنے کے متعلق اہل علم کا اختلاف ہے، اس کی تفصیل مکمل جواب میں ملاحظہ کریں۔روزے کے دوران دانتوں کو چپکانے والی کریم استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟
عورت کو مغرب سے پہلے، یا نماز مغرب کے دوران یا بعد میں خون آنے پر شک ہے، تو اس کے روزے اور نماز کا کیا حکم ہے؟
رمضان میں دن کے وقت کرونا ٹیسٹ کروانے کا حکم
ہونٹوں کی جلد منہ میں لے کر نگل جانے والے شخص کے روزے کا حکم
خون نہ دیکھنےکی بنا پرماہواری کے آخری ایام میں روزے رکھ لیے
کیا رمضان میں دن کے وقت کورونا ویکسین لگوانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟
رمضان المبارک میں دن کے وقت کوویڈ ۔19 کی ویکسین لگوانے میں کوئی حرج نہیں ہے ، کیوں کہ یہ علاج کے لیے لگائے جانے والے ٹیکوں کا حکم رکھتی ہے اور علاج کے ٹیکوں سے روزہ نہیں ٹوٹتا؛ کیونکہ یہ ٹیکے کھانے پینے میں نہیں آتے اور نہ ہی معنوی طور پر کھانے پینے کا حکم رکھتے ہیں۔پیاس، یا موت یا کسی بھی نقصان کے خدشے سے کوئی روزہ افطار کر لے تو کیا وہ کھانا بھی کھا سکتا ہے؟
رمضان میں کنڈوم استعمال کرتے ہوئے اپنی اہلیہ کے ساتھ جماع کرنے والے کا حکم