معاملات
والد اگر ذہنی مریض ہو یا ڈیمنشیا میں مبتلا ہو تو اس کے مال میں تصرف کا حکم
کیا موبائل ریچارج کارڈ خرید کر محفوظ کرنے کو ممنوعہ ذخیرہ اندوزی میں شمار کیا جائے گا؟
من مانی قیمت لگانے کے لیے بازار میں موجود سارا مال خرید لیتا ہے
غیر مسلم کے ساتھ مرابحہ کا لین دین کرنے کا حکم
ڈسکاؤنٹ کارڈ کے ذریعے اپنے رشتہ داروں کے لیے خریداری کرنا
ڈسکاؤنٹ کارڈ کی مارکیٹنگ کرنے کا کیا حکم ہے؟
سوال میں مذکور مارکیٹنگ کی خدمات اگر صارف یا خریدار کی مذکورہ آفر میں رکنیت حاصل کرنے پر ملتی ہیں ، اور ان خدمات کے لیے وہ پہلے کچھ رقم ادا کرتا ہے تا کہ اسے مزید ڈسکاؤنٹ ملے، یا کوئی بھی چیز خریدنے پر خصوصی رعایت دی جائے، یا بائع کی طرف سے پیش کی جانے والی کسی بھی سروس کے حاصل کرنے پر کم قیمت لگائی جائے تو یہ طریقہ کار حرام ہے، چنانچہ اگر طریقہ کار حرام ہے تو اس کی رہنمائی کرنا بھی حرام ہو گا، یا اس کام کے لیے لوگوں کی معاونت بھی حرام ہو گی، مزید کے لیے تفصیلی جواب ملاحظہ فرمائیں۔مشہور شخصیات اور بے پرد خواتین کے ذریعے تشہیری مہم چلانے کا حکم
تشہیر اور ترویج کے لیے کسی بھی بے پرد خاتون کی خدمات حاصل کرنا جائز نہیں ہے؛ کیونکہ اس طرح بے پردگی پھیلے گی اور آپ کی وجہ سے لوگ بے پرد عورت کو دیکھنے کے گناہ میں ملوث ہوں گے۔کسی کو موبائل بیلنس ٹرانسفر کرنے پر فیس وصول کرنے کا کیا حکم ہے؟
مختلف تہواروں پر قائم کی جانے والی خود ساختہ سیل لگانے کا حکم
وزٹرز کی کوکیز فائلوں کو ای مارکیٹنگ میں استعمال کرنے کا حکم