سورج غروب ہونے سے کیا مراد ہے جس کی وجہ سے روزہ افطار کرنا جائز ہو جاتا ہے۔
اس بنا پر: شہری آبادی اور ایسی جگہوں میں رہائش پذیر لوگ جہاں سے افق میں غروب آفتاب کا مشاہدہ آنکھوں سے ممکن نہ ہو تو وہ صرف سورج کی ٹکیا غائب ہونے پر روزہ افطار نہیں کریں گے، بلکہ لازمی طور پر تاکید کرنا ضروری ہے کہ افق میں سورج غروب ہو چکا ہے۔ اب عام طور پر شہروں میں غروب آفتاب کا مشاہدہ کرنا مشکل ہوتا ہے؛ کیونکہ درمیان میں عمارتیں ، تیز روشنی رکاوٹ بنتی ہیں، عام طور پر مسلمان تقویم اور کیلنڈر وغیرہ پر اعتماد کرتے ہیں ، اس میں بھی کوئی حرج والی بات نہیں ہے؛ بشرطیکہ تقویم اور کیلنڈر کسی معتمد و معتبر ادارے نے شائع کیا ہو۔ مزید کیلیے آپ سوال نمبر: (220838) اور (110407) کا جواب ملاحظہ کریں۔ اللہ اعلم.
9,499