اگر ماہواری کا خون ابھی شرمگاہ کے اندر ہو باہر نہ نکلا ہو تو کیا اس کا حکم حیض والا ہوگا؟
اس بنا پر : اگر آپ اپنے مخصوص حصے میں اپنے ماہواری کے ایام میں کپڑا یا روئی داخل کریں اور اس پر خون کے اثرات نمایاں ہوں تو وہ حیض ہے، اس صورت میں آپ کیلیے نماز روزے کا اہتمام کرنا حرام ہے، چاہے خون باہر نہ بھی نکلے، اور آپ پر ان دنوں میں چھوڑے ہوئے روزوں کی قضا دینا لازم ہوگی۔ واللہ اعلم.
11,109