
زمرہ جات
عقیدہ
دکھائیں›


حدیث اور علوم حدیث
دکھائیں›


قرآن اور علوم قرآن
دکھائیں›


خانگی فقہ
دکھائیں›


فقہ اور اصول فقہ

فقہ
دکھائیں›


عبادات
دکھائیں›


معاملات
دکھائیں›


تعزیری سزائیں اور حدود
دکھائیں›


جرائم
دکھائیں›


عادات
دکھائیں›


اصول فقہ
دکھائیں›


آداب، اخلاق، رقت آمیزی
دکھائیں›


تعلیم و دعوت
دکھائیں›


نفسیاتی اور سماجی مسائل
دکھائیں›


تاریخ اورسیرت
دکھائیں›


تربیت و پرورش
دکھائیں›


روزہ توڑنے والی چیزیں
اگر کوئی شخص مشت زنی کرے اور منی خارج نہ ہونے دے، پھر منی پیشاب کے ساتھ خارج ہو جائے تو کیا روزہ فاسد ہو جائے گا؟
اگر مشت زنی کے دوران منی اس لیے خارج نہیں ہوئی کہ آلہ تناسل مضبوطی سے پکڑ لیا تھا اور پھر بعد میں پیشاب کے ساتھ خارج ہو گئی ، یا ویسے ہی خارج ہو گئی تو ہر دو صورت میں اس کا روزہ ٹوٹ گیا ہے، اس پر قضا لازم ہے۔محفوظ کریںرمضان المبارك ميں بغير انزال كےمشت زني كرنا
محفوظ کریںکیا جان بوجھ کر عود ہندی کا دھواں کھینچنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟
محفوظ کریںچہرے کی سرخ سوزش اور روزہ
محفوظ کریںدوران احتلام آنکھ کھل گئی اور منی کے کچھ قطرے بھی نکل آئے تھے، تو اس نے مشت زنی کر لی، تو کیا اس کا روزہ فاسد ہو جائے گا؟
محفوظ کریںبغیر شہوت کے منی خارج ہونے سے روزہ فاسد نہیں ہوتا۔
رمضان میں شہوت کی بنا پر منی خارج کرنے سے روزہ فاسد ہو جاتا ہے، لیکن کیا کسی اور وجہ سے انسان منی خارج کر دے تو کیا اس سے بھی روزہ فاسد ہو جائے گا؟ میرے ساتھ کچھ یوں ہوا کہ میرا پیپر تھا اور نگران خاتون نے کہنا شروع کر دیا کہ باقی صرف تین منٹ رہ گئے ہیں، تو وقت کم رہ جانے کی وجہ سے مجھ پر شدید ذہنی دباؤ آیا اور غیر ارادی طور پر میری منی خارج ہو گئی، تو کیا میرا روزہ ٹوٹ گیا؟ اور کیا مجھ پر غسل بھی واجب ہو گا؟محفوظ کریںرمضان میں دن کے وقت فون پر جنسی باتیں کرنے کا حکم، اور اس پر توبہ لازم ہو گی یا کفارہ ہو گا؟
محفوظ کریںحلق اور منہ کے اندرونی حصے کی فقہائے کرام کے ہاں حد بندی، اور کیا حلق کے کوے تک پانی پہنچنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟
محفوظ کریںرمضان میں دن کے وقت دانتوں کو سیدھا کرنے وال فریم پہن کر رکھنے کا حکم۔
محفوظ کریںباتوں باتوں میں منی خارج کرنے سے روزہ فاسد ہو جائے گا یا اس کا حکم خیالات میں آ کر منی خارج کرنے والا ہو گا؟
محفوظ کریں