زمرہ جات
عقیدہدکھائیں›جوابات: 51ذیلی زمرے: 6
عقیدہ
دکھائیں›
جوابات: 51
ذیلی زمرے: 6
حدیث اور علوم حدیثدکھائیں›جوابات: 34ذیلی زمرے: 4
حدیث اور علوم حدیث
دکھائیں›
جوابات: 34
ذیلی زمرے: 4
قرآن اور علوم قرآندکھائیں›جوابات: 62ذیلی زمرے: 3
قرآن اور علوم قرآن
دکھائیں›
جوابات: 62
ذیلی زمرے: 3
خانگی فقہدکھائیں›جوابات: 93ذیلی زمرے: 18
خانگی فقہ
دکھائیں›
جوابات: 93
ذیلی زمرے: 18
آداب، اخلاق، رقت آمیزیدکھائیں›جوابات: 7ذیلی زمرے: 3
آداب، اخلاق، رقت آمیزی
دکھائیں›
جوابات: 7
ذیلی زمرے: 3
تعلیم و دعوتدکھائیں›جوابات: 3ذیلی زمرے: 2
تعلیم و دعوت
دکھائیں›
جوابات: 3
ذیلی زمرے: 2
نفسیاتی اور سماجی مسائلدکھائیں›جوابات: 131ذیلی زمرے: 2
نفسیاتی اور سماجی مسائل
دکھائیں›
جوابات: 131
ذیلی زمرے: 2
تاریخ اورسیرتدکھائیں›جوابات: 24ذیلی زمرے: 3
تاریخ اورسیرت
دکھائیں›
جوابات: 24
ذیلی زمرے: 3
تربیت و پرورشدکھائیں›جوابات: 5ذیلی زمرے: 2
تربیت و پرورش
دکھائیں›
جوابات: 5
ذیلی زمرے: 2
احکام نماز
جب امام پانچویں رکعت کے لیے کھڑا ہو جائے تو مقتدی کیا کرے؟
2,333امام کے ساتھ رکوع کرنا بھول گیا اور امام کے سجدہ میں چلے جانے کے بعد ہی متنبہ ہوا
4,593نماز میں تسمیہ پڑھنا
3,196نماز جمعہ کے دوران بے ہوش ہو جانے والے کو ابتدائی طبی امداد دینا
1,522اگر نمازی تلاوت میں غلطی کر بیٹھے یا آیت ہی بھول جائے تو کیا کرے؟
10,401ایسی کون سی مشقت ہے جس کی وجہ سے بیٹھ کر نماز ادا کرنا جائز ہے؟
2,351نماز میں تعوذ پڑھنے کا حکم
6,028ضرورت کے وقت خواتین کی صفوں کے پیچھے مردوں کا نماز ادا کرنا
8,483ایک شخص نے مغرب کی سمت میں فضائی سفر کیا تو نماز اور افطاری کا وقت آغاز سفر والے خطے سے کافی متاخر ہو گیا۔
جو شخص نماز کا وقت ہونے پر نماز پڑھ لے ، پھر جب اپنی منزل پر پہنچے تو اسی نماز کا وقت وہاں پر داخل ہو چکا تھا یا نہیں ہر دو صورت میں اس پر پہلے ہی ادا کی ہوئی نماز دہرانا لازمی نہیں ہے؛ کیونکہ نماز ایک دن میں دو بار نہیں پڑھی جاتی؛ چنانچہ اس سے پہلے نماز صحیح ادا ہو چکی ہے لہذا اب اس پر دوبارہ نماز ادا کرنا ضروری نہیں ہے۔ جبکہ روزے دار اگر مغرب کی سمت سفر کر رہا ہو تو سورج غروب ہونے تک روزہ افطار نہیں کرے گا چاہے سورج غروب ہونے میں کتنی ہی تاخیر ہو جائے، نیز آغاز سفر والے علاقے میں سورج کے غروب ہونے کا کوئی اعتبار نہیں ہے کیونکہ وہ اس علاقے سے سورج غروب ہونے سے پہلے روانہ ہو گیا تھا، اور اس نے وہاں غروب آفتاب کا وقت نہیں پایا۔5,253زلزلہ یا آگ لگ جانے کی صورت میں نماز توڑنے کا حکم، اور اگر نماز جاری رکھنے پر موت آ جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
جس شخص کو اپنے مرنے کا خدشہ ہو یا کسی معصوم جان کے مرنے کا خدشہ ہو اور اسے بچانا بھی ممکن ہو تو نماز جاری رکھنا جائز نہیں ہے، اگر جاری رکھتا ہے تو اسے گناہ ہوگا، اور اگر وہ مر جائے یا زخمی ہو جائے تو وہ خود اپنے آپ کو ہلاک کرنے والوں میں شامل ہو گا۔5,465