حصول علم کے آداب
حصولِ علم کے آداب
طالب علم کو حصولِ علم کے لیے جن آداب کو اپنانا چاہیے ان میں سے چند یہ ہیں: صبر اور اخلاص اپنائیں، سیکھے ہوئے علم پر عمل کریں، اللہ تعالی کو ہمیشہ اپنا نگران سمجھیں، وقت ضائع نہ کریں، اسباق اچھی طرح یاد کریں، انہیں دہرائیں، مفید کتابوں کا مطالعہ کریں، اچھا دوست بنائیں، اور استاد کا احترام کریں۔محرم کے بغیر عورت تعلیم کے لیے سفر کرے تو کیا حکم ہے؟
کیا خواتین مردوں کو علمی متون یا قرآن کریم کی اجازۃ الروایہ دے سکتی ہیں؟
مضبوط حفظ والی خاتون مردوں کو قرآن کریم یا کسی اور ایسے فن کی اجازۃ الروایہ دے سکتی ہے جس کی وہ ماہر ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے، بالخصوص ایسی صورت میں جب وہ عورت بوڑھی اور عمر رسیدہ ہو، وہ کسی کے لیے فتنے کا باعث نہ ہو نہ ہی عورت کے لیے کوئی فتنے کا باعث بنے۔خواتین کی آواز میں قرآن کریم کی تلاوت سننے کا حکم
کچھ لوگ فقہی مذاہب کی تقلید کرتے ہیں اور کتاب و سنت سے براہِ راست سیکھنے کو مسترد کرتے ہیں
تعليم حاصل كرنے كے ليے چہرہ ننگا كرنا
گمراہ قسم كے لوگوں كى كتابوں كا مطالعہ جارى نہ ركھنے كى نصيحت
امام ابو حنيفہ رحمہ اللہ كے متعلق معلومات
شرعى مسائل ميں شرط لگانے كا حكم