فضائل اعمال
برے اخلاق سے مسلمان کس طرح چھٹکارا حاصل کرے اور کس طرح اچھا اخلاق اپنائے؟
امانتدار مسلمان تاجر کی خوبیاں
شجاعت کسے کہتے ہیں؟ اور اسے اپنانے کے لیے اسباب
شجاعت: پیش آمدہ سنگین مسائل میں ثابت قدم رہنا اور خطرات میں حواس باختہ نہ ہونا، شجاعت کہلاتا ہے۔پودا لگانے والے کا ثواب جاری رہتا ہے حتی کہ وفات کے بعد بھی
کیا سکرات الموت سے بھی گناہوں میں کمی ہوتی ہے؟
جلنے اور کسی چیز کے نیچے دب کر مرنے والا شخص شہید کیوں ہوتا ہے؟
ماہ رجب نیکیوں کی پنیری کا مہینہ
سب سے اہم بات یہ ہے کہ انسان ماہ رمضان سے قبل نیکیاں کر کے رمضان کے لیے تیاری کرے، چنانچہ علمائے کرام ماہ رجب کو رمضان کی تیاری کے لیے مختص کر دیتے تھے، گویا ان کے ہاں پورا سال ایک پودے کی مانند ہے کہ اس کے پتے اور شاخیں ماہ رجب میں عیاں ہوتی ہیں ، اور شعبان میں یہ پھل آور ہوتا ہے اور اس سے لوگ ماہ رمضان میں مستفید ہوتے ہیں۔ اس لیے انسان کو رجب میں نیکیاں کر کے رمضان کی تیاری کرنی چاہیے، لہذا ماہ شعبان سے ہی محنت شروع کر دے تا کہ رمضان میں کامل ترین کیفیت میں عبادات بجا لا سکے۔اگر کوئی علم سکھائے اور اس پر عمل کیا جائے تو اسے قیامت تک ہر اس شخص کے برابر اجر ملے گا جس نے اس کے ذریعے سیکھا اور اس پر عمل کیا۔
کیا غیر مسلم یتیم بچوں کی کفالت کرنا جائز ہے؟
تکالیف گناہوں کا کفارہ بنتی ہیں