معاملات
- 1,465
والد اگر ذہنی مریض ہو یا ڈیمنشیا میں مبتلا ہو تو اس کے مال میں تصرف کا حکم
- 1,808
کیا موبائل ریچارج کارڈ خرید کر محفوظ کرنے کو ممنوعہ ذخیرہ اندوزی میں شمار کیا جائے گا؟
- 1,369
من مانی قیمت لگانے کے لیے بازار میں موجود سارا مال خرید لیتا ہے
- 2,228
غیر مسلم کے ساتھ مرابحہ کا لین دین کرنے کا حکم
- 1,285
ڈسکاؤنٹ کارڈ کے ذریعے اپنے رشتہ داروں کے لیے خریداری کرنا
ڈسکاؤنٹ کارڈ کی مارکیٹنگ کرنے کا کیا حکم ہے؟
سوال میں مذکور مارکیٹنگ کی خدمات اگر صارف یا خریدار کی مذکورہ آفر میں رکنیت حاصل کرنے پر ملتی ہیں ، اور ان خدمات کے لیے وہ پہلے کچھ رقم ادا کرتا ہے تا کہ اسے مزید ڈسکاؤنٹ ملے، یا کوئی بھی چیز خریدنے پر خصوصی رعایت دی جائے، یا بائع کی طرف سے پیش کی جانے والی کسی بھی سروس کے حاصل کرنے پر کم قیمت لگائی جائے تو یہ طریقہ کار حرام ہے، چنانچہ اگر طریقہ کار حرام ہے تو اس کی رہنمائی کرنا بھی حرام ہو گا، یا اس کام کے لیے لوگوں کی معاونت بھی حرام ہو گی، مزید کے لیے تفصیلی جواب ملاحظہ فرمائیں۔1,674مشہور شخصیات اور بے پرد خواتین کے ذریعے تشہیری مہم چلانے کا حکم
تشہیر اور ترویج کے لیے کسی بھی بے پرد خاتون کی خدمات حاصل کرنا جائز نہیں ہے؛ کیونکہ اس طرح بے پردگی پھیلے گی اور آپ کی وجہ سے لوگ بے پرد عورت کو دیکھنے کے گناہ میں ملوث ہوں گے۔1,941- 3,208
کسی کو موبائل بیلنس ٹرانسفر کرنے پر فیس وصول کرنے کا کیا حکم ہے؟
- 3,228
مختلف تہواروں پر قائم کی جانے والی خود ساختہ سیل لگانے کا حکم
- 1,839
وزٹرز کی کوکیز فائلوں کو ای مارکیٹنگ میں استعمال کرنے کا حکم