قسم اور نذر و نیاز
اللہ تعالى سے كئى بار معصيت ترك كرنے كا وعدہ كيا ليكن پھر معصيت كا ارتكاب كر ليا
قسم كے كفارہ ميں كھانا دينے كى استطاعت ہوتے ہوئے روزے ركھنے سے كفارہ ادا نہيں ہو گا
بيوى كو كہا: تم مجھ پر حرام ہو
وعدے اورنذریں پوری کرنا واجب ہے
جھوٹى يا سچى قسم اٹھانے كى عادت پڑ گئى ہو تو اس كا كفارہ كيسے ادا كيا جائے؟
آپ نے جو قسميں مستقبل ميں كسى كام كے كرنے يا نہ كرنے پر اٹھائى ہيں اور انہيں توڑ ديا ان ميں آپ پر كفارہ واجب ہوتا ہے. اور وہ قسميں جو آپ نے ماضى ميں كيے گئے يا نہ كردہ كام پر اٹھائى ہيں اور اس ميں آپ جھوٹے ہيں تو اس ميں آپ پر كفارہ نہيں، بلكہ آپ كےذمہ اللہ تعالى كے سامنے توبہ و استغفار كرنى ہے، اللہ تعالى توبہ كرنے والے كى توبہ قبول كرتا ہے. اللہ تعالى آپ كو توفيق عطا فرمائے اور آپ كے گناہ معاف كرے.كيا طلاق كى قسم غير اللہ كى قسم ہے ؟
اولاد كے ليے بہت زيادہ قسم كھائيں ليكن انہيں نہ تو پورا كيا اور نہ ہى كفارہ ادا كيا
فرضى حج نہيں كيا اور حج كرنے كى نذر مان لى
آدمى كا بے شعورى كى حالت ميں قسم اٹھانا
سارا زيور صدقہ كرنے كى نذر مانى اور اس كے ذمہ زكاۃ بھى ہے تو كيا كرنا ہو گا ؟