نماز كے بعد چندہ اكٹھا كرنے كى اپيل كرنے والى تنظيم كے نام كى بجائے امام نے غلطى سے كسى اور تنظيم كا نام لے ليا، اور نماز كے بعد چندہ اكٹھا ہوا تو يہ چندہ كسے ملے گا ؟
0 / 0
5,39105/10/2010
امام سے چندہ كى اپيل كرنے والى تنظيم كے نام ميں غلطى ہو گئى
سوال: 8860
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
ہم نے مندرجہ بالا سوال فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح العثيمين كے سامنے پيش كيا تو ان كا جواب تھا:
مال اسے ملے گا جس تنظيم كا امام نے منبر پر نام ليا تھا.
واللہ اعلم .
ماخذ:
الشیخ محمد صالح المنجد