رمضان المبارک میں جب عورت کو حيض آئے اوروہ روزے چھوڑے تو کیا ان روزوں کے بدلے وہ بعد میں روزے رکھ سکتی ہے ؟
0 / 0
12,71329/10/2003
کیا حائضہ عورت روزے رکھ سکتی ہے
سوال: 7852
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
حائضہ عورت حیض کی حالت روزہ نہيں رکھ سکتی اورنہ ہی اس کے لیے ایسا کرنا جائز ہے اوراگر وہ روزہ رکھ بھی لے تو اس کا روزہ صحیح نہیں ہوگا ۔
لیکن جب اسے حيض آئے توروزے نہ رکھے بلکہ حيض کےبعد پاک ہونے کی صورت میں ان چھوڑے ہوئے روزوں کے بدلے میں روزے رکھے گی ۔ .
ماخذ:
فتاوى اللجنۃ الدائمۃ