سودى لين دين كرنے والے بنك كى جانب سے دعوت وليمہ يا كسى اور پارٹى ميں شركت قبول كرنے كا حكم كيا ہے ؟
0 / 0
5,99409/05/2005
سودى بنك كى جانب سے دعوت وليمہ
سوال: 36788
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
سودى لين دين كرنے والے بنكوں كى جانب سے دعوت وليمہ يا اور كوئى دعوت قبول كرنا جائز نہيں ہے.
اللہ تعالى ہى توفيق بخشنے والا ہے .
ماخذ:
ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 14 / 42 )