0 / 0
5,64518/09/2005

والد كا اولاد ميں سےكسي ايك كواپني مملوكہ اشياء فروخت كرنا

سوال: 3138

كيا كسي شخص كےليےجائز ہےكہ وہ اپني اولاد ميں سے كسي ايك كو اپني مملوكہ اشياء ميں سےكوئي چيز فروخت كرے، يہ علم ميں ركھيں كہ اولاد ميں سے كچھ توان اشياء كوخريدنےكي استطاعت ركھتےہيں اور بعض دوسروں كےپاس خريدنےكےليےكچھ بھي نہيں اور نہ ہي وہ خريداري كي استطاعت ركھتےہيں ؟

جواب کا متن

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

آدمي كےليے جائز ہے كہ وہ اپني اولاد ميں كسي ايك كوبھي اپني كوئي چيزفروخت كرے، جب وہ خريدنےكي استطاعت ركھےاوراس كےساتھ وہي معاملہ كرے جوايك اجنبي كےساتھ كيا جاتا ہے، اور اسے ايسي چھوٹ نہ دے جس ميں اسےدوسرے بھائيوں پرفضيلت حاصل ہوتي ہو .

ماخذ

فتاوي اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 13 / 15 )

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android