محفوظ کریں
  • New List
مزید
    محفوظ کریں
    • New List
9,22327/جمادى الأولى/1428 , 13/جون/2007

كھڑے ہو كر وضوء كرنا، اور پانى پينا اور پيشاب كرنا

سوال: 2181

كيا كھڑے ہو كر وضوء كرنے، اور پانى پينے اور پيشاب كرنے ميں كوئى حرج ہے ؟

جواب کا متن

ہمہ قسم کی حمد اللہ کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:

مسلمان كے ليے جس طرح آسانى ہو بيٹھ كر يا كھڑے ہو وضوء كر سكتا ہے، اور اس كے ليے كھڑے ہو اور بيٹھ كر پانى پينا جائز ہے، ليكن بيٹھ كر پانى پينا افضل ہے، اور اسى طرح ضرورت كى بنا پر كھڑے ہو پيشاب كرنا بھى جائز ہے، ليكن اس كى شرمگاہ كوئى دوسرا نہ ديكھ رہا ہو، اور نہ ہى پيشاب كے چھينٹے اڑ كر اس پر پڑھتے ہوں، ليكن بيٹھ كر پيشاب كرنا افضل ہے؛ كيونكہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا غالب فعلى يہى تھا.

حوالہ نمبر

ماخذ

ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 5 / 202 )

ٹیکسٹ فارمیٹنگ کے اختیارات

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

اسلام سوال و جواب ایپ

مواد تک فوری رسائی اور آف لائن مطالعہ کے لیے

download iosdownload android