اپنى بيوى كو خون دينے والے خاوند كا حكم كيا ہے ؟
0 / 0
5,82031/12/2009
بيوى كو خون دينے سے بيوى اس كى محرم نہيں بن جاتى
سوال: 133135
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
بيوى كو خون دينے ميں كوئى ممانعت نہيں اور نہ ہى يہ نكاح پر اثرانداز ہوتا ہے، اور نہ ہى يہ رضاعت كى طرح ہے، بلكہ آدمى اپنى بيوى كو خون دے سكتا ہے، اور اگر وہ بيوى كوخون دے تو اس ميں كوئى حرج نہيں ”
سب تعريفات اللہ كے ليے ہيں ” انتہى
فضيلۃ الشيخ عبد العزيز بن باز رحمہ اللہ
فتاوى نور على الدرب ( 3 / 1560 ).
مزيد فائدہ كے ليے آپ سوال نمبر (26202 ) كے جواب كا مطالعہ ضرور كريں.
واللہ اعلم .
ماخذ:
الاسلام سوال و جواب
متعلقہ جوابات