5,806

تراویح کی رکعات کے درمیان نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر با آوازِ بلند درود پڑھنے کا حکم

سوال: 121270

سوال: تراویح کی رکعات کے درمیان نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر با آوازِ بلند درود ، اور خلفائے راشدین کیلئے رضائے الہی کی دعا کرنے کا کیا حکم ہے؟

جواب کا متن

ہمہ قسم کی حمد اللہ تعالی کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:

"ہمارے علم کے مطابق شریعت مطہرہ میں ایسی کوئی بات نہیں ہے، بلکہ یہ ایک نئی ایجاد کردہ بدعت ہے، اس لئے اس سے اجتناب ضروری ہے، اور اس امت کی اصلاح اسی انداز سے ممکن ہے جیسے اس امت کے ابتدائی دور میں ہوئی تھی، اور وہ ہے اتباعِ کتاب و سنت ، سلف صالحین کے منہج کی پیروی، اور اس کے علاوہ جو کچھ بھی ہے اس سے دور رہا جائے" انتہی

مجموع فتاوى شيخ ابن باز" (11/369)

اسی طرح آپ سوال نمبر (50718)کا جواب بھی ملاحظہ کریں۔

واللہ اعلم .

حوالہ جات

ماخذ

الاسلام سوال و جواب

answer

متعلقہ جوابات

at email

ایمیل خبرنامہ

اسلام سوال و جواب کی میلنگ لسٹ میں شامل ہوں

phone

اسلام سوال و جواب ایپ

مواد تک فوری رسائی اور آف لائن مطالعہ کے لیے

download iosdownload android