ایک عورت نے جب طواف وداع کا ارادہ کیا تواسے خون آنا شروع ہوگيا جسے اس نے حیض کا خون سمجھا ، اوروہ مکہ سے چلی گئي پھر واپس جانے کے بعد اسے علم ہوا کہ وہ توحاملہ ہے اوروہ خون فاسد تھا ،توکیا اس پرکوئي چيزلازم آتی ہے ؟
0 / 0
6,03625/12/2008
عورت کوفاسدخون آنا شروع ہواتواس نے اسے حيض سمجھتے ہوئے طواف وداع نہ کیا
سوال: 12089
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
ہم نے یہ سوال فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ تعالی کے سامنے پیش کیا توان کا جواب تھا :
اس پرکچھ لازم نہيں ، واللہ اعلم ۔
ماخذ:
الشيخ محمد بن صالح العثيمين