ليڈى ڈاكٹر كے ليے دودھ پيتے بچے كا ختنہ كرنے ميں كوئى حرج نہيں ہے.
اللہ تعالى ہى توفيق دينے والا ہے.
واللہ اعلم .
سوال: 11002
كيا ليڈى ڈاكٹر كے ليے ( علم ہوتے ہوئے يا غلطى كے ساتھ ) بچوں كا ختنہ كرنا صحيح ہے، گزارش ہے كہ اس كے متعلق حكم واضح كريں كيونكہ بہت سے ممالك ميں ايسا ہوتا ہے ؟
ہمہ قسم کی حمد اللہ کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:
ليڈى ڈاكٹر كے ليے دودھ پيتے بچے كا ختنہ كرنے ميں كوئى حرج نہيں ہے.
اللہ تعالى ہى توفيق دينے والا ہے.
واللہ اعلم .
ماخذ:
الشیخ محمد صالح المنجد