احرام كى حالت ميں خوشبودار ٹشوپيپراستعمال كرنے كا حكم كيا ہے ؟
0 / 0
6,24631/10/2011
احرام كى حالت ميں خوشبودار ٹشو پيپر استعمال كرنا
سوال: 109172
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
” اگر خوشبودار ٹشوپيپر گيلےہوں اور اس ميں خوشبو گيلى ہو كہ ہاتھ كو لگ جائے تو پھر اس كا محرم شخص كے ليے استعمال جائز نہيں.
ليكن اگر خشك ہو اور ٹشو پيپر سے صرف خوشبو پھوٹى ہو جس طرح پودينہ اور سيب سے پھوٹى ہے تو پھر كوئى حرج نہيں ” انتہى .
ماخذ:
الاسلام سوال و جواب