0 / 0
4,61524/جمادى الأولى/1425 , 12/جولائی/2004

نکاح خوان کوعطیہ دینے کا حکم

سوال: 10830

ہماری گزارش ہے کہ ہمیں نکاخ خوان کوعطیہ دینے کے حکم کا فتوی دیں کہ آيا یہ جائز ہے یا نہیں ؟

جواب کا متن

ہمہ قسم کی حمد اللہ کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:

الحمدللہ

اگر تونکاح خوان کوبیت المال کی جانب سے تنخواہ دی جاتی ہے توپھر اس کے حلال نہیں کہ وہ عقد نکاح کروانے والوں سے کچھ لے ، اوراگراسے تنخواہ نہیں ملتی بلکہ وہ بغیر کسی معاوضہ کے یہ خدمت سرانجام دیتا ہے توپھر بغیر مانگے اسے کچھ مل جائے پواس میں کوئي حرج نہيں ، اوراگروہ طلب کرکے لیتا ہے تومیں اسے پسند نہیں کرتا ۔

اورجوکوئي مستغنی ہونا چاہے اللہ تعالی اسے غنی کردیتا ہے ۔.

ماخذ

شیخ محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ تعالی عنہ کے فتاوی سےلیا گيا دیکھیں : مجلۃ الدعوۃ ( عربی ) عدد نمبر ( 1756 ) صفحہ ن

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android