تازہ ترین جوابات
گناہوں کے ارتکاب یا واجبات ترک کرنے کے لیے تقدیر کو بطور عذر پیش کرنے کا حکم
1- گناہوں کے ارتکاب یا نیکیوں کو ترک کرنے کے لیے تقدیر کو دلیل بنانا شرعی، عقلی اور زمینی شواہد کی رو سے بالکل بے بنیاد بات ہے۔ 2- جس وقت انسان کو کوئی تکلیف پہنچے مثلاً: غربت، بیماری، قریبی رشتہ دار کی وفات، کھیتی تباہ ہو جانا، مالی نقصان ہو جانا، اور قتل خطا وغیرہ ہو تو تقدیر کو دلیل بنا سکتے ہیں۔ 3- کچھ علمائے کرام نے یہ بھی کہا ہے کہ اگر کوئی شخص گناہ سے توبہ تائب ہو جائے اور کوئی توبہ کرنے کے بعد ماضی کی غلطی پر عار دلائے تو یہ شخص بھی تقدیر کو اپنے لیے دلیل بنا سکتا ہے۔07/08/2024قرض اور چوری شدہ چیزوں کی واپسی کے لیے ان کی مالیت کا حساب کیسے لگایا جائے گا؟
05/08/2024جانوروں کے چمڑوں سے بنی ہوئی چیزوں کو استعمال کرنے کا حکم
03/08/2024ہم بستری کے آداب
ہم بستری کرنے کے اسلام میں متعدد آداب ہیں، جن میں سے چند یہ ہیں: 1. اس کام کو صرف اللہ کی رضا کے لیے کرنے کی نیت کرنا۔ 2. ہم بستری سے پہلے دونوں باہمی عملی پیار محبت کا اظہار اور بوس و کنار کریں ۔ 3. خاوند یہ دعا پڑھے:{ بِسْمِ اللهِ اَللَّهُمَّ جَنِّبْنَا الشَّيْطَانَ وَجَنِّبِ الشَّيْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا} اللہ کے نام سے، یا اللہ! ہمیں شیطان سے محفوظ فرما، اور شیطان سے اسے بھی محفوظ فرما جو تو ہمیں عطا کرے گا۔ 4. خاوند اندام نہانی میں کسی بھی طریقے سے جماع کر سکتا ہے۔ 5. خاوند کے لیے پاخانے کے راستے میں کسی بھی صورت میں جماع کرنا جائز نہیں ہے۔ 6. دونوں شرمگاہوں کے ملنے سے غسل واجب ہو جاتا ہے، یا شرمگاہیں آپس میں نہ ملیں لیکن منی خارج ہو جائے تو تب بھی غسل واجب ہو جائے گا۔ 7. اگر خاوند دوبارہ ہم بستری کرنا چاہے تو درمیان میں وضو کر لے۔ 8. ماہواری کے دوران جماع کرنا حرام ہے۔9۔ شوہر اگر اولاد نہ چاہتا ہو تو منی کا اخراج باہر کرنا جائز ہے۔ 10۔ میاں بیوی دونوں کے لیے ان کی نجی ازدواجی زندگی میں جو کچھ ہوتا ہے اسے بیان کرنا حرام ہے۔01/08/2024غیر مسلموں سے محبت کا حکم
30/07/2024پراپرٹی کی زکاۃ کے احکام اور ان کی صورتوں کا خلاصہ
28/07/2024نکاح حلالہ کسے کہتے ہیں؟
26/07/2024حج اور عمرے کے افعال اور ان کی ترتیب کی حکمتیں
24/07/2024پاک اور نجس حیوانات کون کونسے ہیں؟
22/07/2024توبہ کرنے کے بعد حرام مال سے خلاصی پانے کے احکامات
20/07/2024