عقیدہ
تعویذ کے احکامات، اور کیا تعویذ سے نظر بد اور حسد سے بچاؤ ممکن ہے؟
علمائے کرام کا اس بات پر اتفاق ہے کہ نظر بد کے علاج کے لیے غیر قرآنی تعویذ حرام ہے، لیکن اگر قرآنی آیات پر مشتمل ہو تو اس کے بارے میں اختلاف ہے، چنانچہ کچھ اہل علم نے اس کی اجازت دی ہے جبکہ کچھ نے منع کیا ہے، تاہم ممانعت کا موقف احادیث کے عموم اور سد ذرائع کے طور پر زیادہ راجح معلوم ہوتا ہے۔نجومیوں کے پاس جانے اور ان کی بات ماننے کا حکم
کلمہ توحید کی غلط تفسیر اور ایسا گمان کہ یہ کھانے سے کفایت کرتا ہے
وحدتِ ادیان کی دعوت دینے کا حکم
کسی معین شخص کیلئے جنت یا جہنم کی گواہی دینا
بعض سالانہ تہواروں میں شرکت کرنے کا حکم
كفار سے مشابہت كے ضوابط و اصول
ایمان میں اضافے کے اسباب
كافر كے ساتھ چرچ ميں جانے كا وعدہ كرنا
کیانبی صلی اللہ علیہ وسلم نےمعراج کی رات اپنےرب کودیکھا ہے