شادی کے احکام
ایک مسلمان نے کسی غیر مسلم ملک میں پناہ لینے کے لئے اپنے آپ کو عیسائی ظاہر کیا، لیکن اس کا اب بھی عقیدہ یہی ہے کہ وہ مسلمان ہے
جس شخص نے بھی پورے اختیار کے ساتھ اور عمداً کلمہ کفر صراحت کے ساتھ کہا تو وہ کافر ہو جائے گا، اس میں سے صرف مجبور شخص کو استثنا حاصل ہے، وہ کافر نہیں ہو گا، دولت حاصل کرنے کے لئے جو شخص کلمہ کفر بولے تو وہ مجبور لوگوں میں شامل نہیں ہے۔ مرتد شخص اگر دوبارہ اسلام میں داخل ہو جائے اور اس کی مدخولہ بیوی اپنی عدت میں ہی ہو تو وہ اس سے رجوع کر سکتا ہے، لیکن وہ عدت گزرنے کے بعد اسلام میں دوبارہ داخل ہوا تو محتاط طریقہ کار یہی ہے کہ وہ نیا نکاح کر کے اسے اپنے عقد میں لے۔جینیاتی مرض میں مبتلا لڑکی سے شادی کا حکم اور ناقص الخلقت بچے کی پیدائش کے اندیشے پر بچے پیدا نہ کرنا۔
ولیمہ کرنے والے کے ساتھ قربانی کرنے والا حصہ ڈال سکتا ہے؟ اور ولیمے کیلیے کم از کم مقدار
اس بنا پر: اس میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے کہ آپ اپنے رشتہ داروں کے ساتھ قربانی میں شریک ہوں کہ آپ گائے کے ساتویں حصے کی قربانی کی نیت کریں –آپ ساتویں حصے سے کم کی قربانی نہیں کر سکتے- جبکہ بقیہ حصوں میں آپ کے رشتہ دار اپنی مرضی کر سکتے ہیں چاہے وہ ولیمے کیلیے حصہ دار بنیں یا کسی اور مقصد کیلیے۔ نیز اس بات کی طرف توجہ ہونا ضروری ہے کہ قربانی کیلیے گائے کی عمر دو سال ہے، لہذا دو سال سے کم کی گائے قربانی کیلیے کافی نہیں ہو گی، چاہے گائے لحیم شحیم ہی کیوں نہ ہو۔ مزید کیلیے آپ سوال نمبر: (41899) کا جواب ملاحظہ کریں۔ واللہ اعلم.ایک عورت اپنے خاوندکی وفات پر بہت زیادہ غمزدہ ہونے کی وجہ سے اب شادی نہیں کرنا چاہتی، تا کہ جنت میں وہ اسی کی بیوی ہو۔
خاوند نے كئى بار طلاق دے دى اور اس كے بھائى نے خفيہ طور پر شادى كر دى پھر اسے طلاق دينے پر مجبور كيا اور وہ پہلے خاوند كى طرف واپس چلى گئى
محرم کے مہینے میں شادی بیاہ مکروہ سمجھنا
پہلی بیوی کو طلاق دینے کی شرط / اظہار پسندیدگی پر دوسرے عقدِ نکاح کا حکم
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان "جو شادی کی طاقت نہ رکھے وہ روزے لازم کرلے" میں روزوں کا کیا حکم ہے۔
ایک ہی دن میں دو خواتین سے شادی کرنے کا حکم
باپ اپنى بيٹى كو شادى كے ليے تيار نہ كرے تو كيا يہ اس كے ماموں پر لازم ہوگا ؟