پلازما کے ٹیکوں کے ذریعے بال جھڑنے کا علاج کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
خلاصہ یہ ہے کہ: سر کی جلد میں لگائے جانے والے پلازما کے ٹیکوں سے روزہ نہیں ٹوٹتا، لیکن اگر ورید کے راستے خون لگایا جائے تو یہ چونکہ کھانے پینے کے قائم مقام ہے تو اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا۔
4,744