خوراک
جانوروں کا بنیادی طور پر حکم مباح ، جبکہ ذبیحہ اور گوشت کا بنیادی طور پر حکم حرمت کا ہے۔
شتر مرغ کو اگر ذبح کیا جائے تو اس کا گوشت کھانا حلال ہے۔
ایک لڑکی اپنے گھر والوں سے چھپ کر مسلمان ہو چکی ہے، تو کیا گھر والوں کا حرام کھانا کھا سکتی ہے تا کہ گھر والوں کو شک نہ ہو؟
ایسے انڈے کا حکم جس میں خون کا سرخ نشان ہے۔
کیک اور چاکلیٹ پر اسم گرامی "اللہ" لکھنے کا حکم
گوشت تلنے ميں استعمال شدہ تيل ميں تلى ہوئى مچلى كھانا
غير ماكول اللحم جانوروں كى حاصل كردہ چكنائى
خنزیر کا گوشت خریدنا اور اسے غیر مسلموں کو کھلانا جائز نہیں ہے۔
شہد کی مکھیوں کے لاروے کھانے کا حکم
شہد کی مکھی کے لاروے کھانا جائز نہیں ہے؛ کیونکہ یہ شہد کی مکھی ، اور کیڑے مکوڑے کھانے کے مترادف ہے، اور ان کے بارے میں بنیادی حکم یہی ہے کہ انہیں کھانا جائز نہیں ہے۔پولٹری فارم میں مرغیوں کو اینٹی بائیٹک ادویات دینا جو صارف کیلیے نقصان دہ ہو سکتی ہے