زمرہ جات
حدیث اور علوم حدیثدکھائیں›جوابات: 34ذیلی زمرے: 4
قرآن اور علوم قرآندکھائیں›جوابات: 62ذیلی زمرے: 3
خانگی فقہدکھائیں›جوابات: 93ذیلی زمرے: 18
فقہ اور اصول فقہذیلی زمرے: 2
آداب، اخلاق، رقت آمیزیدکھائیں›جوابات: 7ذیلی زمرے: 3
تعلیم و دعوتدکھائیں›جوابات: 3ذیلی زمرے: 2
نفسیاتی اور سماجی مسائلدکھائیں›جوابات: 131ذیلی زمرے: 2
تاریخ اورسیرتدکھائیں›جوابات: 24ذیلی زمرے: 3
تربیت و پرورشدکھائیں›جوابات: 5ذیلی زمرے: 2
شرک اور اس کی اقسام
نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مانگنا اور آپ کے سامنے شکایات پیش کرنا شرک اکبر ہے۔
21,971غیر اللہ کیلیے سجدہ کرنا جائز نہیں ہے؛ چاہے تعظیمی سجدہ ہی کیوں نہ ہو۔
25,964احترام اور سلام کہتے ہوئے رکوع یا سجدہ کرنا شرک ہے؟
کا جواب ملاحظہ کریں۔ مندرجہ بالا تمام گفتگو کا خلاصہ یہ ہے کہ: غیر اللہ کو سجدہ کفریہ عمل اسی وقت ہو گا جب بطور عبادت کیا جائے، چنانچہ اگر کوئی تعظیمی سجدہ کرتا ہے تو یہ کبیرہ گناہوں میں شامل ہے، شرک تک نہیں پہنچتا۔ واللہ اعلم.11,990شرک اکبر کا ارتکاب کرنے والے کا جنازہ جائز نہیں ہے
14,695دعا سے پہلے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کیلیے سجدہ کرنے کا کیا حکم ہے؟
5,230کچھ اہل علم نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے جاہ و جلال کا وسیلہ دینے سے کیوں منع کرتے ہیں؟
20,346ایک شخص کا دعوی ہے کہ اس کے پاس نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موئے مبارک ہیں، اور وہ مسجد بنا کر انہیں اس میں محفوظ کرنا چاہتا ہے!
لہذا ساری تفصیل کا خلاصہ کلام یہ ہے کہ: مزعومہ بال سے تبرک حاصل کرنا جائز نہیں ہے، اور یہ شرک کا ذریعہ ہے؛ کیونکہ اس بال کی نسبت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف ثابت کرنا محال ہے، اسی طرح اس بال کو محفوظ رکھنے کیلئے مسجد بنانا بھی جائز نہیں ہے، اور اگر بفرضِ محال ہم مان بھی لیں کہ یہ بال نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ہی ہے، اس کیلئے متصل سند بھی مل جائے تب بھی اس کیلئے مسجد بنانا جائز نہیں ہوگا۔ مزید معلومات کیلئے آپ سوال نمبر: (147225) کا جواب ملاحظہ کریں۔ واللہ اعلم.15,391قبروں کو پختہ بنانے اور ان پر تعمیرات کرنے کے بارے میں ایک شبہ اور اسکا رد
18,409قبروں پر تعمیرات قائم کرنا شرک اکبر کا ذریعہ ہے۔
8,339قبروں پر تعمیرات کی حرمت اور شیخ محمد بن عبد الوہاب کی دعوت سے متعلق شبہات اور انکا ردّ
14,772