
موضوعاتی فہرست
کرونا وائرس سے متعلقہ سوالات
جب وبائی بیماریاں پھیل چکی ہوں یا پھیلنے کا خدشہ ہو تو نماز جمعہ اور باجماعت نماز کے لیے حاضر ہونے کا حکم
محفوظ کریںبیماریوں اور وباؤں سے بچاؤ کی دعائیں اور اذکار
محفوظ کریںایبولا وائرس سے متاثرہ علاقے سے باہر جانے کا حکم
جواب کا خلاصہ یہ ہوا کہ: اپنی ملازمت کیلیے اس علاقے سے باہر نکلنا علمائے کرام کی متفقہ رائے کے مطابق جائز ہے؛ کیونکہ یہ وبا سے خوف زدہ ہو کر باہر نکلنے میں شمار نہیں ہوگا، بلکہ وہاں سے آپ اپنی ملازمت کیلیے باہر نکلیں گے۔محفوظ کریں