4,885

دوست کے لیے سودی قرضہ حاصل کیا پھر توبہ کرلی تواس کیا کرنا ہوگا

سوال: 9664

ایک شخص نے اپنے نام سے دوست کا تعاون کرتے ہوئے اس کےلیے سودی قرضہ حاصل کیا ، اورتوبہ کرلی توکیا اس پرواجب ہے کہ وہ قرض کواپنے دوست کے نام منتقل کروائے ؟

جواب کا متن

ہمہ قسم کی حمد اللہ تعالی کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:

ہم نے یہ سوال فضيلۃ الشیخ محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ تعالی کے سامنے رکھا توان کا جواب تھا :

اگرایسا کرنا ممکن ہو تواسے کرنا چاہیے تا کہ اسے خود بھی اس پرراضي نہ شمار کیا جائے ، اورتا کہ وہ اپنے دوست کا سود پرتعاون کرنے پر مصر شمار نہ کیا جائے ۔ .

حوالہ جات

ماخذ

الشيخ محمد بن صالح العثيمين

at email

ایمیل خبرنامہ

اسلام سوال و جواب کی میلنگ لسٹ میں شامل ہوں

phone

اسلام سوال و جواب ایپ

مواد تک فوری رسائی اور آف لائن مطالعہ کے لیے

download iosdownload android