محفوظ کریں
  • New List
مزید
    محفوظ کریں
    • New List
4,56013/جمادى الأولى/1432 , 17/اپریل/2011

بيوى كو كہا: طہر كے بعد تم اپنے آپ كو مطلقہ سمجھنا

سوال: 96604

ميرے اور بيوى كے مابين اختلافات ہو گئے تو اس وقت بيوى حائضہ تھى ميں نے اسے كہا: تم حيض كے بعد طہر ميں اپنے آپ كو مطلقہ سمجھنا، اور حقيقت ميں طہر كے بعد ميرى نيت طلاق دينا ہى تھى، ليكن طہر كے بعد ميں نے نہ ت واسے طلاق دى اور نہ ہى اس كے قريب ہوا.
ميں نے اپنے دل ميں كہا: اگر ميں نے اسے طلاق دى تھى تو اس سے رجوع كر ليا ہے، تو كيا اس طرح طلاق واقع ہو جاتى ہے يا نہيں ؟

جواب کا متن

ہمہ قسم کی حمد اللہ کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:

جب آپ كى نيت تھى كہ طہر كے بعد اسے طلاق دو گے اور آپ نے طلاق نہيں دى تو ان الفاظ كے ساتھ طلاق واقع نہيں ہوئى.

ہم نے يہى سوال شيخ ڈاكٹر خالد المشيقح حفظہ اللہ كے سامنے پيش كيا ت وان كا جواب تھا:

" الحمد اللہ: اس طرح سے طلاق واقع نہيں ہوتى؛ كيونكہ خاوند كا مقصد تو آئندہ مستقبل ميں طلاق دينے كا تھا ليكن اس نے طلاق دى نہيں " انتہى

واللہ اعلم .

حوالہ نمبر

ماخذ

الاسلام سوال و جواب

ٹیکسٹ فارمیٹنگ کے اختیارات

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

اسلام سوال و جواب ایپ

مواد تک فوری رسائی اور آف لائن مطالعہ کے لیے

download iosdownload android