4,715

خاوند كا بيوى كو كہنا: ميں تجھے طلاق دے دونگا اس سے طلاق واقع نہيں ہوتى

سوال: 96270

اگر كوئى شخص اپنى بيوى كو كہے: ان شاء اللہ ميں تجھے طلاق دے كر اپنے آپ كو راحت و سكون دوں گا، ليكن اس كے علاوہ كچھ اور نہ بولے تو كيا يہ طلاق شمار ہوگى، حالانكہ اس كى نيت طلاق دينے كى نہ تھى بلكہ صرف وہ اسے ڈرانا دھمكانا چاہتا تھا؟

جواب کا متن

ہمہ قسم کی حمد اللہ تعالی کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:

آدمى كا اپنى بيوى كو يہ كہنا كہ:

" ان شاء اللہ ميں عنقريب تجھے طلاق دے كر اپنے آپ كو سكون و راحت دونگا " طلاق شمار نہيں ہوگى بلكہ يہ تو آئندہ مستقبل ميں طلاق دينے كى دھمكى اور وعدہ ہے، اس ليے بعد ميں جب وہ طلاق دے گا تو طلاق ہوگى.

واللہ اعلم .

حوالہ جات

ماخذ

الاسلام سوال و جواب

at email

ایمیل خبرنامہ

اسلام سوال و جواب کی میلنگ لسٹ میں شامل ہوں

phone

اسلام سوال و جواب ایپ

مواد تک فوری رسائی اور آف لائن مطالعہ کے لیے

download iosdownload android