تمام تعریفیں اللہ کیلئے ہیں
یہ مکروہ نہیں؛ نہ تو صحراء میں اور نہ ہی مکان میں، یہ امام شافعی اور دیگر تمام علماء کا موقف ہے، کچھ امام مالک کے شاگردوں نے اختلاف کیا ہے۔
واللہ اعلم .
کیا صحراء، یا مکان کے اندر قبلہ رخ ہوکر جماع کرنا مکروہ ہے؟ یا کسی اہل علم کا اس بارے میں کوئی اختلاف ہے؟
ہمہ قسم کی حمد اللہ کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:
تمام تعریفیں اللہ کیلئے ہیں
یہ مکروہ نہیں؛ نہ تو صحراء میں اور نہ ہی مکان میں، یہ امام شافعی اور دیگر تمام علماء کا موقف ہے، کچھ امام مالک کے شاگردوں نے اختلاف کیا ہے۔
واللہ اعلم .
فتاوى الامام النووی ص 190