ہم نے مندرجہ بالا سوال فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح العثيمين رحمہ اللہ تعالى كے سامنے ركھا تو ان كا جواب تھا:
وہ سجدہ سہو ادا كرے اور پھر دو دو ركعت ادا كر كے نماز تراويح مكمل كے، جيسا كہ اگر يہ فرضى نماز ميں ہوتا. انتہى .
سوال: 8825
نماز تراويح ميں امام نے تيسرى ركعت بھى ادا كر لى اور جب سلام پھيرا تو لوگوں نے اسے بتايا كہ آپ نے تين ركعت ادا كى ہيں، تو كيا وہ سجدہ سہو كرے يا كہ چوتھى ركعت مكمل كرے ؟
ہمہ قسم کی حمد اللہ کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:
ہم نے مندرجہ بالا سوال فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح العثيمين رحمہ اللہ تعالى كے سامنے ركھا تو ان كا جواب تھا:
وہ سجدہ سہو ادا كرے اور پھر دو دو ركعت ادا كر كے نماز تراويح مكمل كے، جيسا كہ اگر يہ فرضى نماز ميں ہوتا. انتہى .
ماخذ:
الشيخ محمد بن صالح العثيمين