مجھے حکومت کی جانب سے مالی اعانت حاصل ہوتی ہے ، توکیا میرے لیے جائز ہے کہ میں اپنے ذرائع آمدن مخفی رکھوں ؟
0 / 0
5,70010/09/2004
سرکاری تعاون حاصل کرنے کے لیے ذرائع آمدن مخفی رکھنا
سوال: 6357
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
اگر مالی اعانت میں ان کی شرط ہوکہ انہیں آپ کے ذرائع آمدن کا علم ہونا چاہیے یا پھر یہ علم ہوکہ کمائي کتنی ہے ، توآپ کے لیے جائز نہیں کہ آپ ذریعہ آمدن ان سے مخفی رکھیں ۔
اوراسی طرح اگر یہ معلوم ہوجائے کہ وہ صرف محتاج اورضرورتمند کی اعانت کرتے ہیں اوروہ شخص محتاج اورضرورتمند نہ ہو تواس کے لیے یہ مالی اعانت حاصل کرنا جائز نہیں ۔
واللہ اعلم .
ماخذ:
الشیخ محمد صالح المنجد