0 / 0
7,54023/07/2004

مسلمان کی ایک اچھی شخصیت کی مالک قادیانی عورت سے شادی

سوال: 6153

مجھے یہ تو علم ہے کہ مسلمان کسی کتابی عورت سے شادی کرسکتا ہے ، توکیا یہ بھی جائز ہے کہ وہ کسی قادیانی عورت سے شادی کرلے ( جواچھی شخصیت اوراخلاق حسنہ کی مالک ہو ) ؟

جواب کا متن

اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔

الحمدللہ

جب قادیانی مذھب کفر اکبر اوراسلام سے خروج ہے ( آپ قادنیت کے بارہ میں سوال نمبر4060 کا مطالعہ ضرور کریں )تواس وجہ سے اس عورت سے شادی کرنا جائز نہيں ۔

اللہ سبحانہ وتعالی کا فرمان ہے :

نہ تو وہ عورتیں ان کے لیے اور نہ ہی وہ مرد ان عورتوں کے لیے حلال ہیں ۔

واللہ اعلم .

ماخذ

الشیخ محمد صالح المنجد

answer

متعلقہ جوابات

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

سلام سوال و جواب ایپ

مواد تک رفتار اور بغیر انٹرنیٹ کے گھومنے کی صلاحیت

download iosdownload android