ايك شخص نے قسم اٹھائى كہ گوشت نہيں خريدے گا، اور پھر گوشت والا كھانا خريد ليا، كيا اس كى قسم ٹوٹ گئى يا نہيں ؟
0 / 0
5,52306/03/2006
گوشت نہ خريدنے كى قسم اٹھا لى
سوال: 6058
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
اگر تو گوشت كھانے ميں مل كر حل ہو چكا ہو تو قسم نہيں ٹوٹے گى، وگرنہ ٹوٹ جائے گى.
ماخذ:
ديكھيں: فتاوى الامام نووى ( 202 )