ايك شخص نے كہا: وہ اپنى بيوى كو اپنے ذمہ ميں نہيں سمجھتا، تو كيا يہ طلاق شمار ہو گى يا نہيں ؟
0 / 0
4,96406/02/2011
خاوند نے كہا: ميں اپنى بيوى كو اپنے ذمہ ميں شمار نہيں كرتا
سوال: 5792
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
ہم نے يہ سوال فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح العثيمين رحمہ اللہ كے سامنے پيش كيا تو انہوں نے ہميں يہ جواب ديا:
يہ الفاظ طلاق كے صريح الفاظ ميں شامل نہيں ہوتے، اس ليے اس سلسلہ ميں كلام كرنے والے كى نيت كى طرف رجوع كرنا ضرورى ہے ”
واللہ تعالى اعلم.
ماخذ:
الشيخ محمد بن صالح العثيمين