نذر مانى كہ اگر ملازمت كا معاہدہ تجديد ہو گيا تو معين رقم صدقہ كرے گا، اس كى نيت تھى كہ اگر ايك سال كا معاہدہ تجديد ہوا تو، ليكن صرف تين ماہ كى تجديد ہوئى، اس نے ايك سال كے لفظ بولے تو نہيں تھے تو كيا اس پر كچھ لازم آتا ہے ؟
0 / 0
4,41214/11/2005
نذر ميں مشروط چيز حاصل تو ہوئى ليكن مكمل نہيں
سوال: 5289
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
يہ سوال ہم نے فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح عثيمين رحمہ اللہ تعالى كے سامنے ركھا تو ان كا جواب تھا:
نہيں، اس پر كچھ لازم نہيں آتا.
واللہ اعلم .
ماخذ:
الشيخ محمد بن صالح العثيمين