بليوں كے ليے تيار شدہ كھانے كے ڈبے خنزير كے گوشت پر مشتمل ہوتے ہيں، كيا اسے خريد كر بليوں كو كھلانا جائز ہے ؟
0 / 0
9,05801/10/2008
بليوں كو خنزير كا گوشت كھلانا
سوال: 5231
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
ہم نے مندرجہ بالا سوال فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح العثيمين رحمہ اللہ كے سامنے پيش كيا تو ان كا جواب تھا:
اگر تو يہ بند ڈبے كى خريدارى كے ليے ہے تو يہ جائز نہيں، كيونكہ خنزير كے گوشت كى قيمت ادا كرنى اور اسے خريدنا جائز نہيں، اور اگر وہ كھانے كا ڈبہ گرا ہوا ملے تو اگر كوئى اسے بلى كو كھلا دے تو اس ميں كوئى حرج نہيں.
ماخذ:
الشيخ محمد بن صالح العثيمين