میں نے عمرہ کی ادائيگى کی اوربال کٹوانا بھول گئی پھرمیں نے دوبارہ نئے عمرہ کا احرام باندھا اوراورطواف اورسعی کرکےاپنے بال کٹوائے تومیرے پہلے اوردوسرے عمرہ کا حکم کیا ہوگا اورمجھ پرکیا واجب ہوتا ہے ؟
0 / 0
3,35103/02/2014
عمرہ کرکے بال کٹوانا بھول گئى اورپھر دوبارہ عمرہ کرلیا
سوال: 48961
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
میں نے اس کے بارے میں اپنے استاد وشيخ عبدالرحمن البراک سے پوچھا توان کا جواب تھا :
مسلمان فقہاء کرام کے ہاں عمرہ پرعمرہ داخل کرنا صحیح نہيں لہذا دوسرا عمرہ ضائع ہوگا اوردوسرے عمرہ میں بالوں کی کٹنگ پہلے عمرہ کی طرف سے ہو گی۔ .
ماخذ:
الاسلام سوال و جواب