جب ظہر كى نماز سے پہلے يا بعد ميں چار سنتيں ادا كى جائيں يا عصر كى تو كيا دو بار سلام پھيرا جائے يعنى دو دو ركعت كر كے ادا كى جائيں، يا كہ چار ركعت اكٹھى ادا كى جائيں ؟
0 / 0
7,28016/04/2006
ظہر كى چار سنتيں كيسے ادا كى جائيں ؟
سوال: 4057
جواب کا متن
اللہ کی حمد، اور رسول اللہ اور ان کے پریوار پر سلام اور برکت ہو۔
دو دو ركعت ادا كرنا بھى جائز ہيں، اور چار ركعت اكٹھى بھى جائز ہيں ليكن افضل دو دو ركعت كر كے ادا كرنا ہے.
ماخذ:
ماخوذ از: فتاوى امام نووى صفحہ نمبر ( 51 )